ایس ایس پی آپریشنز عمارہ شیرازی کا06محرم الحرام کےحوالے سے سیکورٹی ڈیوٹی کا وزٹ
فیصل آباد.
ایس ایس پی آپریشنزنے تمام بیرئیر ڈیوٹی،امام بارگاہ قصرِ سکینہ علاقہ تھانہ سرگودھا روڈاور کارخانہ بازار مجلس ڈیوٹی کی سکیورٹی کو چیک کیا۔
فیصل آباد۔
تمام بیرئیرڈیوٹی پر موجود افسران اور ملازمان کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ۔
فیصل آباد۔
افسران کو ہدایت کی کہ ڈیوٹی پوائنٹس کی چیکنگ اور ملازمان کو ڈیوٹی کی نوعیت کے حوالے سے بریف کر کے الرٹ رکھا جائے ۔ ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد۔
داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی اور آنے والے زائرین کی سیکیورٹی کو ہر ممکن طریقہ سے یقینی بنایا جاۓ۔ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد۔
سیکیورٹی انتظامات، تعینات نفری، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اور فزیکل چیکنگ کو یقینی بنایا جائے۔ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد ۔
پولیس افسران امن و امان قائم رکھنے کے لیے منتظمین،علماء کرام، تاجر کمیونٹی کے ساتھ مکمل کوآرڈینیشن رکھیں۔ ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد۔
شہریوں کی جان ومال کا تحفظ فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ایس ایس پی آپریشنز

