فیصل آباد ۔
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ ٹھیکری والہ پولیس کی بڑی کارروائی
فیصل آباد ۔
قتل کا ملزم گرفتار
فیصل آباد ۔
ایس ایچ او تھانہ ٹھیکری والہ سب انسپکٹر میاں واجدنے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوۓملزم مجاہد کو گرفتار کرلیا ۔
فیصل آباد ۔
ملزم مجاہد نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر کاشف کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا
فیصل آباد ۔
ملزم اور مقتول ویگنوں کا کام کرتےتھے اور سواریاں بیٹھانے کی وجہ سے تلخ کلامی ہوئی تھی
فیصل آباد ۔
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان اور اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی
فیصل آباد
گرفتار ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد

