وزیراعلی مریم نواز شریف کے حکم پر فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران اجتماعی زیادتی کے ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
وزیراعلی مریم نواز شریف کی کامیاب کارروائی پر پولیس کو شاباش ،خدا تعالی کا شکر ادا کیا
وزیر اعلی مریم نواز لمحہ لمحہ ملزم کی گرفتاری تک آپریشن تک خود نگرانی کرتی رہیں
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ملزم علی شیر کے دو ساتھیوں کی جلد گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعلی مریم نواز شریف کی دلخراش واقعہ کے زمہ دار ملزم کے خلاف سخت سزا یقینی بنانے کی ہدایت
خواتین کے خلاف ذیادتی کے واقعات قطعاً قابل قبول نہیں ۔ مریم نواز شریف
خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کرینگے۔ مریم نواز شریف
زیادتی کے واقعات شرمناک ہیں ،سدباب کے لئے موثر اقدامات ناگزیر ہیں ۔مریم نواز شریف

