فیصل آباد میں ایف آئی اے نے کارروائی کرکے نیشنل بینک کے سابق برانچ منیجر کو کروڑوں روپے کے مالیاتی فراڈ میں گرفتار کر لیا، ملزم پر شہریوں سے سرمایہ کاری اور بیرون ملک سفر کے نام پر بھاری رقوم بٹورنے کا الزام ہے
یف آئی اے کے مطابق ملزم کاشف شہزاد متوازی بینکنگ اور جعلی بینک اسٹیٹمنٹس کے ذریعے شہریوں کو دھوکہ دیتا رہا، چھاپے کے دوران اہم ریکارڈ برآمد کر لیا گیا جبکہ مختلف اکاؤنٹس میں موجود 3 کروڑ 67 لاکھ روپے سے زائد رقم منجمد کر دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے دوران تفتیش نیٹ ورک میں دیگر افراد کی شمولیت کا اعتراف بھی کیا ہے، مزید ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں
24
previous post

