ٹکرز
فیصل آباد۔ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائن کمپلیکس میں ضلع بھر کے پولیس افسران کے ساتھ کشمیر ڈے اور کائٹ فلائنگ کے حوالے سے میٹنگ۔
فیصل آباد۔ میٹنگ میں ضلع بھر کے ٹاؤن ایس پیز ، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز و دیگر پولیس افسران نے شرکت کی
فیصل آباد۔ایس ایس پی آپریشنز نے پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاون کرنے کی ہدایت کی۔
فیصل آباد۔ایس ایس پی آپریشنز نے ضلع بھر میں کشمیر ڈے کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔
فیصل آباد۔میٹنگ میں پولیس افسران کو پتنگ بازی کے خلاف کاروائی کرنے کے متعلق بریف کیا ۔
فیصل آباد۔انسداد پتنگ بازی ایکٹ پر سختی سےعملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد۔پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں اور مینوفیکچررز کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے۔ ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد۔جان لیوا سرگرمیوں اور خونی کھیل میں ملوث افراد کے خلاف زیرو ٹالرنس اپنایا جائے ۔ ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد۔دھاتی ڈور اور پتنگوں کے آن لائن کاروبار میں ملوث عناصر کو بھی قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ ایس ایس پی آپریشنز

