سٹی پولیس آفیسرصاحبزادہ بلال عمر کی صدر ڈویژن کے افسران کے ساتھ ایس پی صدر آفس میں کرائم میٹنگ
فیصل آباد۔
سٹی پولیس آفیسر نے صدرڈویژن کے ایس ایچ اوز،انچارج انویسٹی گیشن اور تفتیشی افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی
فیصل آباد
میٹنگ میں سی پی او فیصل آباد نے قتل،اغوا برائے تاوان ڈکیتی،رابری مع قتل،ہاوس رابری ،مویشی چوری و دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات کے متعلق افسران سے دریافت کیا
فیصل آباد
زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد حقائق پر یکسو کرنے کی ہدایت ۔
فیصل آباد
سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے جو سپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائیں۔سی پی او
فیصل آباد
جرائم پیشہ افراد منشیات فروشوں ،جواء مافیا کے خلاف ریڈ کر کے زیادہ سے زیادہ عادی مجرمان کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں۔سی پی او
فیصل آباد۔
ریسکیو 15کالز موصول ہونے پر بروقت ایس ایچ اوز موقع ملاحظہ کریں اور بروقت کارروائی کریں۔
فیصل آباد۔
فرائض کی انجام دہی میں کسی بھی صورت غفلت برداشت نہیں کی جاۓگی .سی پی او فیصل آباد
ترجمان
فیصل آباد پولیس

