فیصل آباد:۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ کی حوالات میں 3افرادکے قتل اور 1زخمی ہونے کے معاملہ پر آرپی او فیصل آباد کابڑا ایکشن
فیصل آباد:۔آرپی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان نے ابتدائی انکوائری میں قصوروارثابت ہونے پر 8افسران و اہلکاران کو معطل کردیا
فیصل آباد:۔معطل ہونے والوں میں سابقہ ایس ایچ او سٹی تاندلیانوالہ انسپکٹر بشارت علی کلوز ٹو پولیس لائن
فیصل آباد:۔انسپکٹر عمران سرورانوسٹی گیشن آفیسر سٹی تاندلیانوالہ معطل کلوز ٹو پولیس لائن
فیصل آباد:۔ایس ایچ او سٹی تاندلیانوالہ سب انسپکٹر پرویز خالدمعطل کلوز ٹو پولیس لائن
فیصل آباد:۔ایس ایچ او صدر تاندلیانوالہ سب انسپکٹر مبشر حسین معطل کلوز ٹو پولیس لائن
فیصل آباد:۔محررہیڈ کنسٹیبل تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نعیم حسن5807معطل کلوز ٹو پولیس لائن
فیصل آباد:۔محررہیڈ کنسٹیبل تھانہ صدر تاندلیانوالہ نعمان علی 6865معطل کلوز ٹو پولیس لائن
فیصل آباد:۔ہیڈ کنسٹیبل تھانہ سٹی تاندلیانوالہ ریاض احمد1899معطل کلوز ٹو پولیس لائن
فیصل آباد:۔کنسٹیبل تھانہ صدر تاندلیانوالہ محمد عثمان744معطل کلوز ٹو پولیس لائن
فیصل آباد:۔ سپروائزری آفیسر زکی محکمانہ غفلت و لاپرواہی کے حوالے سے تعین کیا جارہا ہے۔ڈاکٹر محمد عابد خان
فیصل آباد:۔محکمانہ نااہلی،سکیورٹی ڈیوٹی میں غفلت ولاپرواہی ناقابل برداشت ہے۔ڈاکٹر محمد عابد خان
فیصل آباد:۔عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کا اولین فرض ہے۔ڈاکٹر محمد عابد خان

