فیصل آباد: ایس ایچ او تھانہ صدر علی اکرام گورائیہ کی ایس پی اقبال عابد حسین ظفر اور ڈی ایس پی افتخار احمد وریا کی سربراہی میں بڑی کاروائی
فیصل آباد: مبینہ گینگ ریپ میں ملوث مرکزی ملزم عابد پراچہ کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد: عابد پراچہ 15 سالہ دوشیزہ کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی میں ملوث تھا، ذرائع
فیصل آباد: ایس پی ٹاون عابد حسین ظفر اور ڈی ایس پی صدر سرکل افتخار احمد وریا نے کاروائی کی سربراہی کی
فیصل آباد: ایس ایچ او صدر فیصل آباد علی اکرام گورائیہ نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا
فیصل آباد: خواتین کے خلاف اس طرح کے جرائم کے مرتکب ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی عابد حسین ظفر
فیصل آباد: جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی ایس پی صدر افتخار وریا
فیصل آباد: اس واقعہ میں ملوث ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، ایس ایچ او علی اکرام

