29
فیصل آباد ۔
تھانہ سمن آباد کے علاقہ سے منشیات فروش ملزم گرفتار۔
فیصل آباد ۔
ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد ہوئی،
فیصل آباد ۔
ایس ایچ او تھانہ سمن آباد انسپکٹر طالش عباس نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم توقیر عباس کو گرفتار کیا۔
فیصل آباد۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے بیک ٹریک سورسز کے بارے تفتیش شروع کر دی ہے۔
فیصل آباد۔
منشیات و شراب فروشوں، سپلائرز اور سہولت کاروں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد
ترجمان
فیصل آباد پولیس

