آر پی او فیصل آبادذیشان اصغر کی تھانہ سٹی سمندری کی انسپکشن ،
آرپی او فیصل آباد ذیشان اصغر نے سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن تھانہ سٹی سمندری کی صفائی ستھرائی،عمارت،فر نٹ ڈیسک مال خانہ، تھانہ کی حوالات اور بند ملزمان کی تفصیل کو چیک کیا۔
رجسٹر ہائے تھانہ جات کی جانچ پڑتال کی اور تھانہ میں SIPsکے تحت دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن کے پروٹوکول کو برقرار رکھتے ہوئے عوام الناس کو سروس ڈیلیوری کے معیار کو یقینی بنایا جائے۔ذیشان اصغر
پبلک سروس ڈلیوری میں مزید بہتری کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے، ذیشان اصغر
انسپکٹر ڈاکٹر محمد رضوان بھٹی
ترجمان ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد

