خطرناک انداز ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف مقدمات کا مختلف تھانہ جات میں اندراج کروایا جا چکا ہے جبکہ کم عمری میں ڈرائیونگ، تیز رفتاری زگ زیگ اور خطرناک انداز ڈرائیونگ کرنے والے 1786 افراد کے خلاف ٹریفک چالان اور گاڑیوں کی بندیاں عمل میں لائی جا چکی ہیں سڑکوں پر اپنی اور دوسروں کی قیمتی جانوں کے تحفظ کے لیے شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں ٹریفک پولیس کی جانب سے منچلوں اور ون ویلرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا تسلسل جاری ہے ان خیالات کا اظہار چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم نے اب تک خطرناک انداز ڈرائیونگ کے حوالے سے کی جانے والی کاروائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ٹریفک پولیس کے جوان عید ایام میں تمام سڑکوں پر موجود ہیں شہریوں کے سڑکوں پر محفوظ سفر کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں
70
previous post

