فیصل آباد
ایس ایس پی آپریشنز بشری جمیل کا تھانہ صدر فیصل آباد کا سرپرائز وزٹ۔
فیصل آباد
تھانہ کی بلڈنگ، فرنٹ ڈیسک، مال خانہ تھانہ اور حوالات تھانہ کا بھی جائزہ لیا۔
فیصل آباد
سرکاری تنصیبات اس ملک و قوم کی امانت اور پنجاب پولیس کا اثاثہ ہیں،ان کی دیکھ بھال اور حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے،
فیصل آباد
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں دی گئی ٹائم لائن کے اندر ایف آئی آر کے اندراج کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد
تھانہ جات میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور بہترین سہولیات فراہم کریں،
فیصل آباد
پولیس کی کارکردگی جانچنے اور پولیس افسران و شہریوں کے مسائل جاننے کےلئے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ایس ایس پی آپریشنز بشری جمیل

