تھانہ پیپلزکالونی پولیس نے ایمانداری اور فرض شناسی کی ایک اور مثال قائم کر دی
تفتیشی افسر کو رشوت کی پیشکش کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم عدنان کا بھائی فراڈ کے مقدمہ میں تھانہ پیپلزکالونی حوالات میں بند تھا
ملزم نے مقدمے میں اخراج رپورٹ مرتب کروانے کے لیے تفتیشی افسر کو ڈیڑھ لاکھ روپے رشوت کی پیشکش کی
ایس ایچ او پیپلز کالونی واجد حسین نے تفتیشی افسر عرفان نے ملزم کورشوت کی پیشکش کرنے پر فوری گرفتار کر لیا
ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ لاکھ رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا
پولیس کا ہر آفیسرقانون کے مطابق شفاف تفتیش کا پابند ہے۔ سی پی او
کسی بھی غیر قانونی طریقے کے بجائے قانونی ذرائع سے اپنے مسائل کے حل کو ترجیح دیں۔صحبزادہ بلال عمر
قانون شکن عناصر کسی صورت رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر
32

