فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمرکی فیڈمک ایرا میں چائنیز وفد اورقونصل جنرل مسٹر زاؤ شیریں کے ساتھ میٹنگ
فیصل آباد.
میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز عمارہ شیرازی ، ایس پی SPU نعیم عزیز سندھو ، ایس پی مدینہ ڈویژن اور دیگر افسران اور چائنیز وفد نے شرکت کی
فیصل آباد.
میٹنگ میں سی پی او فیصل آباد نے چائنیز کو دی جانے والی سہولیات اور سیکیورٹی کے متعلق بریفننگ دی
فیصل آباد۔
چائنیز کے در پیش مسائل کے حل کے لئے فارن سیل بھی بنایا گیا ہے ۔ سی پی او
فیصل آباد۔
چائنیز کی سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ اور ایس او پیز پر من وعن عمل کیا جا رہا ہے .سی پی او
فیصل آباد۔
چائنیز افراد کی نقل و حرکت پر بلٹ پروف گاڑیوں کا استعمال لازمی کیا جا رہا ہے ۔سی پی او
فیصل آباد۔
چائنیز کی روانگی سے قبل تمام متعلقہ سیکیورٹی اداروں کےآپس میں باہمی روابط کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔سی پی او
فیصل آباد۔
چائنیز وفد نے کاروباری اداروں کے نمائندوں سےبھی ملاقات کی۔
فیصل آباد .
چائنیز کی سیکیورٹی ڈیوٹی میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جاۓگی ۔ سی پی او فیصل آباد
ترجمان
فیصل آباد پولیس

