77
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی اپنے آفس میں عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہر ی کاانعقاد
جس میں سائلین نے فرداً فرداًاپنے مسائل سے آگاہ کیا
جن پر فوری طور پر اِن کے مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے
متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی کہ ان کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے
اس موقع پرسٹی پولیس آفیسر نے کہا عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے
شہریوں کی جان ومال کا تحفظ ہمارا فرض ہے۔ صاحبزادہ بلال عمر

