102
فیصل آباد کے گھنٹہ گھر چوک ، اقبال اسٹیڈیم ، زرعی یونیورسٹی اور نجی مال میں پی ایس ایل ٹرافی کرکٹ شائقین کے دیکھنے کے لیے رکھی گئی شائقین کی بڑی تعداد ٹرافی دیکھنے پہنچی اور سیلفیاں بھی بناتے رہے فیصل آباد کے کرکٹ شائقین کا کہنا ہے کہ اقبال اسٹیڈیم میں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل میچزز کا انعقاد کیا جائے تاکہ شائقین اپنے شہر میں بھی میچزز دیک سکیں

