سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس پی اقبال ٹاؤن کی سربراہی میں ٹیم کی بڑی کارروائی
فیصل آباد ۔
تھانہ ڈی ٹائپ کے علاقہ ڈگرانواں روڈ پر فائرنگ سے ایک لڑکی کے قتل اور دوسری کے زخمی ہونے کا واقع پیش آیا۔
فیصل آباد ۔
سی پی او فیصل آباد نے فوری واقع کو نوٹس لیتے ہوۓ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی اقبال ڈویژن سعید احمد کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی۔
فیصل آباد ۔
ایس پی اقبال ڈویژن کی سربراہی میں ایس ایچ او ڈی ٹائپ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے لڑکی عثماء فریدہ کو قتل اور مریم کو زخمی کرنے والے ملزمان کو ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوۓحراست میں لے لیا۔
فیصل آباد ۔
ملزم احمد نے ساتھی فہد کے ساتھ مل کر فائرنگ کر کےلڑکی عثماء فریدہ کو قتل جبکہ مریم کو مضروب کیا تھا۔
فیصل آباد ۔
ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
فیصل آباد ۔
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔سی پی او فیصل آباد

