سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
فیصل آباد
تھان مدینہ ٹاؤن پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیا ں جاری
فیصل آباد
ایس ایچ او تھانہ مدینہ ٹاؤن میاں واجد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہو ئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان علیشا شہباز ، عبید گل اور ریاست علی کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد
ملزمان کے قبضہ سے02 عددرائفل 223 بور ، پسٹل 9MM اور متعدد گولیا ں برآمد کر لی
فیصل آباد
تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی
فیصل آباد
ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہے خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی صاحبزادہ بلال عمر
ترجمان
109

