فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کا اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد
فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسر نے کھلی کچہری میں آئےً سائلین کی فرداً فردا شکایات کو بغور سنا۔ اور موقع پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے
فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسر نےمتعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سائلین کی درخواستوں کو میرٹ پر حل کیا جائے۔
فیصل آباد
عوام کے حقوق کا تحفظ ،شکایات کی دادرسی اور انصاف کی فوری فراہمی اولین ترجیح ہے۔سی پی او
فیصل آباد
شہریوں کے ساتھ بدسلوکی یا مقدمات کے اندراج میں غیر ضروری تاخیر پرزیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملد رآمد کیا جائے گا۔سی پی او
فیصل آباد
شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اورعوام کو درپیش مسائل کا فوری حل اولین ترجیح ہے .سی پی اوصاحبزادہ بلال عمر

