سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی صدر ڈویژن کے پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ
فیصل آباد
میٹنگ میں ایس پی صدر ڈویژن، ایس ایچ اوز ، شامل تھے۔
فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسر نے سنگین نوعیت کےکرائم کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری اوراشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے متعلق جائزہ لیا۔
فیصل آباد
قتل،اقدام قتل،اغوا برائے تاوان ڈکیتی،رابری مع قتل،ہاوس رابری و دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے متعلق دریافت کیا اور جلد از جلد گرفتاری کا حکم دیا۔
فیصل آباد
نیز تما م افسران کو پٹرولنگ کو یقینی بنانے کی تلقین کی گئی اور ہدایت کی کہ منشیات فروشوں،جواء خانوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاون کرنے کی ہدایت ۔
فیصل آباد
کرائم کو کنٹرول کرنے کے لئے موثر حکمت عملی اور سنگین جرائم کی روک تھام کی ہدایت ۔

