فیصل آباد ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ انڈیکیٹرز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم
فیصل آباد ۔کمشنر مریم خان کا ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر کے ہمراہ چلڈرن ہسپتال کا تفیصلی دورہ
فیصل آباد ۔کمشنر نے چلڈرن ہپستال میں ادویات کی دستیابی،ڈاکٹروں کی حاضری،صفائی چیک کی
فیصل آباد ۔ہپستال میں نصب ایل ای ڈیز پر دستیاب ادویات کی معلومات اور ڈاکٹروں کے ڈیوٹی روسٹر کا معائنہ
فیصل آباد ۔کمشنر کا ہپستال میں سروس ڈیلیوری پر اظہار اطیمان،ریومپنگ کا کام ڈیڈ لائن میں مکمل کرنے کی ہدایت
فیصل آباد ۔ایم ایس چلڈرن ہسپتال کو انتظار گاہوں میں بنچز کی تعداد بڑھانے کے بھی احکامات
فیصل آباد ۔حکومت پنجاب کی جانب سے فراہمی کی جانے والی ادویات کا ریکارڈ بھی طلب
فیصل آباد ۔کمشنر نے چلڈرن ہپستال میں جاری اپ گریڈیشن کے کام بارے بریفنگ بھی لی
فیصل آباد ۔ہپستال میں دستیاب وسائل کیمطابق سروس ڈیلیوری کو بہتر کیا جائیگا: کمشنر
فیصل آباد ۔ڈاکٹرز کی کمی بارے محکمہ صحت حکومت پنجاب سے بات کی جائیگی:مریم خان
فیصل آباد ۔چلڈرن ہسپتال کو 314 سے 450 بیڈز پر اپ گریڈ کرنے کے منصوبہ پر کام تیزی کیساتھ جاری ہے:کمشنر
فیصل آباد ۔جن شعبہ جات کی ریمومپنگ کا کام مکمل ہوگیا ہے ان جلد فنگشنل کیا جائے :کمشر
فیصل آباد ۔چلڈرن ہپستال میں اپ گریشن اور ریویمپنگ کا 80 فیصد سے زائد کام مکمل کرلیا گیا:کمشنر کو بریفنگ
فیصل آباد ۔ایم ایس سمیت ہپستال انتظامی افسران اور ایکسئین بلڈنگز بھی دورہ کے دوران ہمراہ تھے

