167
مقامی حکام کے مطابق لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کے سبب اموات کی تعداد 24 ہوگئی اوردرجنوں افراد لاپتہ ہیں۔
لاس اینجلس میں لگی آگ، ہلاک افراد کی تعدا 13 ہو گئی، درجنوں لاپتہ
فچ ریٹنگز کے مطابق آ گ سے 275 ارب ڈالرتک کا معاشی نقصان ہوسکتاہے، بیمہ شدہ جائیدادوں کانقصان 10ارب ڈالرسے30ارب ڈالر ہوسکتاہے۔
ریسکیوحکام متاثر علاقے میں ہوائیں مزید تیز اور خطرناک ہوتی جا رہی ہیں، تیزہواؤں کے باعث آگ سے مزید خطرات کاسامناہوگا۔
پولیس نے بتایا کہ لاس اینجلس کے شہرازوسا میں ایک بے گھرشخص کو آگ لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

