فیصل آباد ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نےعوام دوست منصوبے فوڈ لیب کا افتتاح کیا
فیصل آباد ۔ڈویژنل ہیڈ کوارٹر فیصل آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ لیبارٹری کا آغاز خوش آئند ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
فیصل آباد میں فوڈ ٹيسٹنگ ليب کو جدید آلات سے لیس کیا گیا ہے۔ عاصم جاوید
فیصل آباد ڈویژن میں فوڈ سیمپلز فوری طور پر فوڈ لیب میں ٹیسٹ کیے جا سکیں گے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
فیصل آباد ۔مارکیٹ میں سپلائی ہونے والی تمام اشیاء کی سالانہ سیمپلنگ شیڈول کے تحت سیمپلز ٹیسٹ کیے جائیں گے۔عاصم جاوید
فیصل آباد ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 میں ترميم کی سمری وزیر اعلی کو ارسال کردی ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
فیصل آباد ۔ملاوٹ مافیا کی ضمانت نہیں ہوگی، سزائیں سخت کی جا رہی ہیں، عاصم جاوید
فیصل آباد ڈویژن میں ملاوٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائیاں شروع ،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
فیصل آباد ۔عوام تک پہنچنے والی خوراک کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں،
فیصل آباد ۔معیار میں کمی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔عاصم جاوید

