فیصل آباد:ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر کا مصنوعی مہنگائی کی شکایات پر سخت نوٹس
فیصل آباد:پھلوں اور سبزیوں سمیت آٹا و چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
فیصل آباد:ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشی کے مرتکب مزید 18 دکاندار گرفتار کرلئے,ایک پر مقدمہ
فیصل آباد:پرائس ایکٹ کے تحت 7 دکانوں کو سربمہر کرکے کارروائی شروع کردی گئی
فیصل آباد:گرانفروشی،ذخیرہ اندوزی پر 53 دکانداروں کو 1 لاکھ 54 ہزار روپے جرمانہ عائد
فیصل آباد:ضلعی انتظامیہ پرائس ایکٹ کے تحت جرمانوں و کریک ڈاؤن میں پر فوکس کیئے ہوئے ہے:ڈپٹی کمشنر
فیصل آباد:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو عوامی شکایت کا فوری ازالہ کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر
فیصل آباد:گراں فروشی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو براہ راست جیل بھجوانے کے اختیار دیے گئے ہیں:کیپٹن(ر)ندیم ناصر
فیصل آباد:سبزی و غلہ منڈی سے عام مارکیٹ تک سپلائی چین میں مڈل مین کا کردار ختم کردیا۔ڈپٹی کمشن

