فیصل آباد ۔رمضان نگہبان پیکج کے 20 فیصد پے آرڈرز کی حقداروں تک ترسیل کردی گئی
فیصل آباد ۔ڈویژن میں ابتک 99 ہزار 770 پے آرڈرز مستحقین کے گھروں تک پہنچا دیئے گئے
فیصل آباد ۔گھر گھر پے آرڈرز کی ترسیل کیلئے اضلاع میں ٹیموں کی تعداد بڑھا کر بھی 859 کردی گئی
فیصل آباد ۔کمشنر مریم خان کی زیر صدارت رمضان نگہبان رمضان پیکج بارے اجلاس
فیصل آباد ۔ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن عامر رضا،ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر ہمراہ موجود
فیصل آباد ۔ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،چنیوٹ کےڈپٹی کمشنرز بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شریک تھے
فیصل آباد ۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز نے کمشنر کو پرائس کنٹرول سرگرمیوں بارے بھی آگاہ کیا
فیصل آباد ۔پے آرڈرز تقسیم مستحقین سے رقوم لینے والے اہلکارروں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی:کمشنر
فیصل آباد ۔ملنے والے پے آرڈرز اسی روز مستحقین تک پہنچائےجائیں:کمشنر
فیصل آباد ۔ڈپٹی کمشنرز خود پے آرڈرز ترسیل کی نگرانی کریں:مریم خان
فیصل آباد ۔پرائس کنٹرول پر خصوصی توجہ دی جائے:کمشنر کی ہدایت

