114
فیصل آباد ۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم کی کاروائی م، 500 کلو مردہ مرغیاں تلف، مقدمہ درج
فیصل آباد ۔ ملزم گرفتار ، گاڑی ضبط
فیصل آباد ۔ سپلائر مردہ مرغیوں کو چھپا کے لے جا رہا تھا ۔ ترجمان
فیصل آباد ۔ موقع پر ویٹرنری سپیشلسٹ نے مرغیوں کی تفصیلی چیکنگ کی ۔ ترجمان
فیصل آباد۔ شہری گوشت بھی خریداری سے قبل مرغی کو موقع پر ذبح کروائیں ۔ ترجمان

