91
لاہور ہائیکورٹ: پاکستان تحریک انصاف نے 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب،ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پی ٹی آئی کی سیاسی جماعت نے 22 مارچ کو شام 8 بجے سے رات بارہ بجے تک جلسہ کرنا ہے، مؤقف

