106
خانوآنہ بائی پاس پر مسافر بس اور کنٹینر میں تصادم پانچ افراد زخمی ہوگئے ، ریسکیو حکام
ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا
زخمیوں میں دو افراد کی حالت تشویشناک ، ریسکیو حکام
زخمی ہونے والوں میں عثمان ، راحیل ، خضر وغیرہ شامل ہیں ، ریسکیو حکام

