110
فیصل آباد ۔بزنس فسیلیٹشن سنٹر کمشنر افس کو ایک سال مُکمل ہونے پر تقریب منعقد
فیصل آباد ۔تقریب میں کمشنر مریم خان بطور مہمانِ خصوصی شریک
فیصل آباد ۔بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل اس سینٹر میں حل ہو سکیں گے. مریم خان
فیصل آباد 15 سے زائد محکموں کے این او سیز تاجر بزنس فسیلٹشنز سینٹر سے حاصل کر سکیں گئیں ۔کمشنر مریم خان
فیصل آباد ۔ بزنس فصیلٹیشنز سینٹر قائم ہونے کے بعد بہت سے مسائل کم ہوں گئیں ۔کمشنر

